سائبر حملوں میں امسال ریکارڈ اضافہ ممکن ہے

سال 2016 میں سائبر حملوں کی تعداد میں کافی حد تک اضافے کے خدشات پر مبنی ایک رپورٹ جاری کی گئی ہے

446029
سائبر حملوں میں امسال  ریکارڈ اضافہ ممکن ہے

امسال تعداد اور طاقت کے لحاظ سے سائبر حملوں میں ریکارڈ سطح تک اضافے کی توقع کی جا تی ہے۔

سائبر سیکورٹی فرم لیبرس نیٹ ورکس کی طرف سے تیار کردہ " لیبرس ایس او سی" رپورٹ میں سال 2015 میں ہونے والے اہم سطح کے نیٹ ورک حملوں سمیت سن 2016 میں ممکنہ سائبر حملوں کے بارے میں معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سن 2016 میں موبائل فونز کو فدیہ طلب کرنے والے سافٹ ویئرز کا سامنا کر پڑ سکتا ہے۔

سائبر کے شعبے میں جنگی شعبہ بھی موجود ہونے کی وضاحت کرنے والی رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ "سرکاری ویب سائٹس اور سسٹمز، ماضی کی طرح آئندہ بھی دہشت گرد تنظیموں کا ہدف بننے کے عمل کو جاری رکھیں گے۔



متعللقہ خبریں