دنیا سے دور ایک نئی کہکشاں دریافت کی گئی

سائنس دانوں نےبتایا ہے کہ یہ کہکشاں کرہ ارض سے 13٫4 بلین نوری سال دور ہےجسے GN-Z11کا نام دیا گیا ہے

444470
دنیا سے دور ایک نئی کہکشاں دریافت کی گئی

دنیاسےدور ایک انتہائی پرانی کہکشاں کا سراغ لگایا گیا ہے۔

سائنس دانوں نےبتایا ہے کہ یہ کہکشاں کرہ ارض سے 13٫4 بلین نوری سال دور ہےجسے GN-Z11کا نام دیا گیا ہے۔

خلائی ٹیلی اسکوپ انسٹیٹیوٹ کے ماہر گیبر ئیل بریمر نےکہا ہے کہ اس کہکشاں کی دریافت سےخلا میں موجوددیگرسیاروں کی موجودگی کاپتہ چلانے میں مدد ملے گی ۔

سائنس دانوں کی اس دریافت پر ایک مضمون "ایسٹرو فزیکل" نامی جریدے میں شائع ہوا ہے۔



متعللقہ خبریں