برطانیہ میں پہلی بار گوریلے نے آپریشن کے ذریعے بچے کو جنم دیا

برطانیہ کے شہر برسٹل کے چڑیا گھرمیں موجودkera نامی اس مادہ گوریلے کے رحم میں زہریلا مواد بھر گیا تھا ج کی صفائی کےلیے ڈاکٹروں نےآپریشن کے ذریعےبچے کی پیدائش میں معاونت کی

438484
برطانیہ میں پہلی بار گوریلے نے آپریشن کے ذریعے بچے کو جنم دیا

برطانیہ میں ایک مادہ گوریلے نے قبل از وقت بچے کو جنم دیا ۔

برسٹل کے چڑیا گھرمیں موجودkera نامی اس مادہ گوریلے کے رحم میں زہریلا مواد بھر گیا تھا ج کی صفائی کےلیے ڈاکٹروں نےآپریشن کے ذریعےبچے کی پیدائش میں معاونت کی ۔

آپریشن کے بعد گوریلے نے ایک مادہ بچے کو جنم دیا جس کا وزن950 گرام بتایا گیا ہے جس کی صحت معمول کے مطابق ہے ۔

برطانیہ کی تاریخ میں پہلی بار کسی جانور نے بذریعہ آپریشن بچے کو جنم دیا ہے۔

اس سے پیشتر ایسا واقعہ سن 2014 میں امریکہ میں رونما ہوا تھا۔



متعللقہ خبریں