خلا میں دیگر مخلوق کی تصاویر نے بحث شروع کروا دی

عالمی خلائی اسٹیشن پر 236 روز تک مقیم اسکاٹ کیلی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر بعض تصاویر شائع کی ہیں جو کہ کسی خلائی مخلوق سے مشابہ دکھائی دیتی ہیں

420236
خلا میں دیگر مخلوق کی تصاویر نے بحث شروع  کروا دی

خلا نورد اسکاٹ کیلی کی خلائی مخولق سے متعلق بعض تصاویر نے ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔
عالمی خلائی اسٹیشن پر 236 روز تک مقیم اسکاٹ کیلی نے اپنے ٹویٹر اکاونٹ پر بعض تصاویر شائع کی ہیں جو کہ کسی خلائی مخلوق سے مشابہ دکھائی دیتی ہیں۔
اس دعوے کے پیش نظر ناسا نے کہا ہے کہ ان تصاویر میں خلائی اسٹیشن کا عکس یا پھر کوئی حصہ نظر آر ہا ہے ۔
یاد رہے کہ اسکاٹ کیلی عالمی خلائی اسٹیشن پر سب سے طویل قیام کرنے کا ریکارڈ بنانا چاہتےہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں