نوعمری میں صحت مند غذا کا فائدہ ادھیڑ عمر میں ہوتا ہے: جدید تحقی

ایک جدید تحقیق سے معلوم ہواہے کہ جو افراد اپنی جوانی میں پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں اس کا اثر اُدھیڑ عمر تک برقرار رہتا ہے

408846
نوعمری میں صحت مند غذا کا فائدہ ادھیڑ عمر میں ہوتا ہے: جدید تحقی

ایک جدید تحقیق سے معلوم ہواہے کہ جو افراد اپنی جوانی میں پھلوں اور سبزیوں کا زیادہ استعمال کرتے ہیں اس کا اثر اُدھیڑ عمر تک برقرار رہتا ہے۔
ڈیلی ٹیلی گراف اخبار کے مطابق، عہد بلوغت میں کھائی جانے والی سبزیوں اور پھلوں کی وجہ سے بیس سال بعد شریان قلب کے امراض کا خطرہ 25 فیصد کم ہوتا ہے۔
اس حوالے سے ماہر امراض قلب ڈاکٹر مائیکل میڈینا نے بتایا ہےکہ انسان اگر اپنی ابتدائی عمر سے ہی صحت مند غذاوں کا استعمال کریں تو یہ مستقبل میں ان کی صحت کےلیے مفید ثابت ہوتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں