عالمی خلائی اسٹیشن پرقیام کے پندرہ سال

عالمی خلائی اسٹیشن پر انسانی زندگی کے پندرہ سال کامیابی سےپورے ہوئے جس کی مناسبت سے ایک عشایئے کا اہتمام کیا گیا

408745
عالمی خلائی اسٹیشن پرقیام کے پندرہ سال

عالمی خلائی اسٹیشن پر انسانی زندگی کے پندرہ سال کامیابی سےپورے ہوئے ۔
خلائی اسٹیشن کی ٹیم نے اس خصوصی دن کی مناسبت سے ایک عشایئے میں شرکت کی ۔
عشایئے میں امریکی،روسی اور جاپانی خلا نوردوں نے شرکت کی ۔
اس موقع پر خلا میں موجود اسٹیشن پر مصروف عمل خلا نوردوں سے رابطہ قائم کیا گیا جو کہ ایک سال اس میں رہتےہوئے مریخ کے بارے میں معلومات جمع کریں گے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں