متحدہ امریکہ میں ریت کا طوفان

گرد و غبار کی موٹی تہہ نے روز مرہ کی زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے

393517
متحدہ امریکہ میں ریت کا طوفان


ریاست ایریزونا کے شہر فونکس پر چھانے والے ریت کے بادلوں نے زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دیا ہے۔
گاڑیوں کی آمدورفت کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ریت کا طوفان ڈیڑھ کلو میٹر تک بلند ہو چکا ہے۔



ٹیگز:

متعللقہ خبریں