ترک ساختہ طیاروں کے انجن کےلیے کینیڈئین کمپنی سے معاہدہ

ٹی آر جیٹ طیاروں میں پی ڈبلیو 306 بی انجنوں کی تنصیب کےلیے پریٹ اینڈ ویٹنی کینیڈا کی خدمات حاصل کی گئی ہیں

354690
ترک ساختہ طیاروں کے انجن کےلیے کینیڈئین کمپنی سے معاہدہ

ٹی آر جیٹ طیاروں میں پی ڈبلیو 306 بی انجنوں کی تنصیب کےلیے پریٹ اینڈ ویٹنی کینیڈا کی خدمات حاصل کی گئی ہیں۔
ٹی آر جیٹ کمپنی کے عہدے داروں میں سے جام اوعور نے بتایا ہے کہ طیاروں کے انجن کی تزیئن ،تیاری اور بعد از فروخت خدمات کے لیے کینیڈا کی مشہور زمانہ کمپنی پریٹ اینڈ ویٹنی سے معاہدہ طے کیا گیا ہے۔
یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ مقامی طور پر تیار کیے جانے والے طیارے ٹی آر جیٹ میں 32 افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہوگی جس کی تیاری سن 2019 میں مکمل کرنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں