کیا انٹر نیٹ پرآپ کی ذاتی معلومات کو خطر ہ ہے؟

فیس بک کا فیصلہ۔۔

389247
کیا انٹر نیٹ   پرآپ کی ذاتی معلومات   کو     خطر ہ ہے؟

یورپی عدالت نے فیس بک کے حوالے سے ایک مقدمے کی سماعت کی۔ میکسی میلین شرمس نے ڈاٹا تحفظ کمیشن کے خلاف مقدمہ دائر کیا۔ عدالت عالیہ برائے انصاف نے کمشین کے متحدہ مملکتوں کی سیکورٹی پورٹ فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔ سیکورٹی پورٹ معاہدے کی رو سے ٹیکنالوجی فرموں کی وساطت سے یورپی یونین اور امریکہ کے درمیان معلومات کے لین دین کی اجازت حاصل تھی۔ عدالتی فیصلے کے مطابق متحدہ امریکہ کے ذاتی معلومات کو تحفظ کی سطح تک نہ پہنچانے کی صورت میں یورپی فیس بک صارفین کی معلومات کی امریکہ منتقلی کو التوا میں ڈالے جانے کی ضرورت ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں