فرانسیسی انجینئر کا کارنامہ، مکڑی نما گاڑی بنا ڈالی

فرانسیسی انجینیئر پاسکل رام بون نے مکڑی سے متاثرہ ہوتےہوئے ایک ایسی گاڑی ایجاد کی ہے جو کہ ہر طرح کے دشوار گزار راستوں پر سفر طے کر سکتی ہے

373345
فرانسیسی انجینئر کا کارنامہ، مکڑی نما گاڑی بنا ڈالی

فرانسیسی انجینیئر پاسکل رام بون نے مکڑی سے متاثرہ ہوتےہوئے ایک ایسی گاڑی ایجاد کی ہے جو کہ ہر طرح کے دشوار گزار راستوں پر سفر طے کر سکتی ہے۔
مکڑی کی طرح حرکت کرنے والے یہ گاڑی بجلی سے چلتی ہے۔
اس گاڑی کا سسپنشن سسٹم اور انجن ایک دوسرے سے جدا ہے جو کہ دشوار گزار راستوں پر کسی مکڑی کی طرح اپنا راستہ طے کرتی ہے ۔
المونیئم سے بنی اور ڈیڑھ میٹر طویل اس گاڑی کا وزن صرف 150 کلو گرام ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں