ترکی: ریڈیو تھراپی مشینوں سے سرطان کا علاج

ترکی میں پہلی بار سن 2009 میں درآمد کی جانے والی ریڈیو تھراپی مشینوں کی تعداد 46 ہے جو کہ صرف سرطان کے مرض کے علاج میں استعمال ہو رہی ہیں

340444
ترکی: ریڈیو تھراپی مشینوں سے سرطان کا علاج

ترکی میں سرکاری اسپتالوں میں زیر استعمال ریڈیو تھراپی مشینوں نے سرطان کے مرض کے خلاف ایک نئے طریقہ کار کا آغاز کر دیا ہے ۔
ترکی میں پہلی بار سن 2009 میں درآمد کی جانے والی ان مشینوں کی تعداد 46 ہے جو کہ صرف سرطان کے مرض کے علاج میں استعمال ہو رہی ہیں۔
ان مشینوں کی خاصیت یہ ہے کہ یہ جراحی کے بغیر متاثرہ حصوں تک پہنچتے ہوئے سرطان کی تمام اقسام کے علاج میں استعمال کی جاتی ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں