غازین تپ یونیورسٹی میں عربی زبان میں تعلیم کے امکانات

پروگرام سے زیادہ تر شامی اور فلسطینی طالب علم استفادہ کریں گے

338325
غازین تپ یونیورسٹی میں عربی زبان  میں تعلیم کے امکانات

غازین تپ یونیورسٹی نے جنگ سے متاثرہ طالب علموں کے لیے عر بی زبان میں بھی کورسسز شروع کر دیے ہیں۔
امسال کا ہدف 26 ہزار طالب علم ہے۔
اس پروگرام سے زیادہ تر شامی اور فلسطینی طالب علم استفادہ کریں گے۔
یونیورسٹی میں عربی کے ساتھ ساتھ ترکی اور انگریزی میں بھی تدریسی کی جائیگی۔
شام سے راہ ِ فرار اختیار کرنے والے اساتذہ کو یونیورسٹی میں کام کرنے کا موقع دیا جائیگا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں