نائجیریا: ناکافی خوراک کے باعث بچوں کی اموات میں اضافہ

نائیجریا میں ناکافی خوراک کے باعث ہر روز کم از کم 1 ہزار بچے موت کے منہ میں جا رہے ہیں

335346
نائجیریا: ناکافی خوراک کے باعث بچوں کی اموات میں اضافہ

نائیجریا میں ناکافی خوراک کے باعث ہر روز کم از کم 1 ہزار بچے موت کے منہ میں جا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ مغربی افریقہ میں اس وجہ سے ہلاک ہونے والے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کی شرح کا تناسب 55 فیصد ہے ۔
یونیسیف کے کانو میں متعین مرکز کی رابطہ افسر مریم عبد الہی نے بتایا ہے کہ ہر ہفتے تقریباً چار سو سے زیادہ افراد ناکافی خوراک کے باعث ہم سے رجوع کر رہے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں