نیلے پرچم والے بیچز میں ترکی دوسرے نمبر پر

ترکی میں 20 برس قبل محض 5 بیچز پر نیلا پرچم لہراتا تھا تو اب یہ تعداد 436 تک جا پہنچی ہے

334473
نیلے پرچم والے بیچز میں ترکی دوسرے نمبر پر

سال میں تقریباً 40 ملین سیاحوں کی میزبانی کرنے والا ترکی بین الاقوامی ماحولیاتی ایوارڈ کی حیثیت رکھنے والے ' نیلے پرچم والے بیچز" کی تعداد کے اعتبار سے دنیا میں دوسرے نمبر پر ہے۔
ترکی میں 20 برس قبل محض 5 بیچز پر نیلا پرچم لہراتا تھا تو اب یہ تعداد 436 تک جا پہنچی ہے۔
ضلع انطالیہ اس لحاظ سے سر فہرست ہے۔
576 نیلے پرچم والے بیچز کے ساتھ اسپین پہلے نمبر پر ہے تو اس کے بعد ترکی کا نمبر آتا ہے۔ جبکہ تیسرے نمبر پر ہمسایہ ملک یونان ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں