ہاتھی کے قدیم باقیات کی دریافت

ترکی کے ضلع قاہرامان ماراش کے ضلع ترک اولو میں ایک کسان کے کھیت سے ہاتھی کے فوسلز برآمد ہونے کا خیال ظاہر کیا گیا ہے

332510
ہاتھی کے قدیم باقیات کی دریافت

رکی کے ضلع قاہرامان ماراش کے ضلع ترک اولو میں ایک کسان نے مکئی کی کاشت کے لیے ہل چلاتے وقت قدیم  دور  کے ہاتھی سے مشابہہ  ہڈیوں کی دریافت کی ہے۔

متعلقہ ویڈیو دیکھیے۔۔۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں