سابق امریکی صدر سرطان میں مبتلا

سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے گزشتہ روز اس بات کا اعلان کیا کہ اُنھیں سرطان کی بیماری لاحق ہے، جس کا پتہ اُس وقت چلا جب اُن کے معدے کی عمل ِجراحی کی گئی

325170
سابق امریکی صدر سرطان میں مبتلا

سابق امریکی صدر جمی کارٹر نے گزشتہ روز اس بات کا اعلان کیا کہ اُنھیں سرطان کی بیماری لاحق ہے، جس کا پتہ اُس وقت چلا جب اُن کے معدے کی عمل ِجراحی کی گئی۔
نوے سالہ کارٹر نے نے ایک مختصر بیان میں کی گئی اِس تشخیص کا اعلان کیا۔
اُنھوں نے تفصیل نہیں بتائی کہ اُنھیں کس قسم کا سرطان ہے تاہم انہوں نے بس اتنا کہا کہ یہ اُن کے جسم کے دیگر اعضا کو متاثر کر چکا ہے۔
واضح رہے کہ تین اگست کو سابق امریکی صدر کی سرجری ہوئی تھی جس میں اُن کے معدے کا ایک چھوٹا حصہ نکال دیا گیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں