آٹھ گھنٹے سونا صحت کےلیے خطرناک ہو سکتا ہے

امریکی ماہرین نے ایک تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ سات گھنٹے سونا صحت کے لئے بہترین مگر آٹھ گھنٹے سے زیادہ نیند لینا صحت کے لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے

315631
 آٹھ گھنٹے سونا صحت کےلیے خطرناک  ہو سکتا ہے

امریکی ماہرین نے ایک تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ سات گھنٹے سونا صحت کے لئے بہترین مگر آٹھ گھنٹے سے زیادہ نیند لینا صحت کے لئے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
ایریزونا یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ معمول سے زیادہ نیند لینا بھی دراصل حفظان صحت کے خلاف ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ سات گھنٹے کی نیندصحت کے لئے بہترین ہے اور اس سے قبل از وقت موت کے خطرات بھی کافی حد تک کم ہو جاتے ہیں۔
تحقیق میں یہ بات بھی سامنے آئی ہے کہ آٹھ گھنٹے سے زیادہ سونے والے افراد دماغی کمزوری کا شکار بھی ہو سکتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں