لبلبے کے سرطان کی قبل از وقت تشخیص میں کامیابی

سائنس دانوں نے لبلبے کے سرطان کا پتہ چلانے کےلیے پیشاب کے تجزیئے کا کامیاب تجربہ کیا ہے

314398
لبلبے کے سرطان کی قبل از وقت تشخیص میں کامیابی

سائنس دانوں نے لبلبے کے سرطان کا پتہ چلانے کےلیے پیشاب کے تجزیئے کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
کلینکل کینسر ریسرچ نامی جریدے میں شائع اایک تحقیق کے مطابق ، پیشاب میں موجود لحمیات کی تین اقسام کو اس مرض میں مبتلا افراد میں بلند سطح پر پایا گیا ہے۔
برطانوی اور ہسپانوی سائنس دانوں کی مشترکہ کاوش کے نتیجے میں تقریباً 500 افراد کے پیشاب کے نمونے حاصل کیے ۔
جس کے نتیجے میں معلوم ہےہوا کہ ان 500 میں سے تین افراد میں لحمیات کی سطح غیر معمولی طور پر بلند پائی گئی ۔
محققین کا خیال ہے کہ اس نئی کاوش سے لبلبے کے سرطان کی قبل از وقت تشخیص ممکن ہو سکے گی ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں