فیس بک کے صارفین کی تعداد ڈیڑھ بلین تک جا پہنچی

اپنی سالانہ کارکردگی اور منافع کا اعلان کرتےہوئے فیس بک کے بانی مارک زکر برگر نے بتایا ہے کہ اس سوشل ویب سائٹ کے صارفین کی تعداد تقریباً ڈیڑھ بلین افراد تک جا پہنچی ہے

307928
فیس بک کے صارفین کی تعداد ڈیڑھ بلین تک جا پہنچی

اپنی سالانہ کارکردگی اور منافع کا اعلان کرتےہوئے فیس بک کے بانی مارک زکر برگر نے بتایا ہے کہ اس سوشل ویب سائٹ کے صارفین کی تعداد تقریباً ڈیڑھ بلین افراد تک جا پہنچی ہے۔
زکر برگر نے مزید بتایا کہ اس کے علاوہ واٹس اپ پر صارفین کی تعداد 800 ملین، میسینجر پر 700 ملین جبکہ انسٹاگرام پر 300 ملین کے لگ بھگ ہے ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں