امریکہ:اعصابی خلیوں کی خرابی کے علاج میں کامیابی کی امید

امریکہ میں چوہوں پر کی جانے والی ایک نئی تحقیق نے طبی دنیا میں تہلکہ مچادیا ہے

306278
امریکہ:اعصابی خلیوں کی خرابی کے علاج میں  کامیابی کی امید

امریکہ میں چوہوں پر کی جانے والی ایک نئی تحقیق کے دوران  اعصابی خلیوں کی خرابی کی وجہ  سے معذور ہونے والے افراد کا علاج اب ممکن نظر آتا ہے

ویڈیو دیکھئے۔۔۔۔۔۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں