ترکی ہیلتھ ٹورزم میں بھی پیش پیش

دنیا بھر میں سب سے زیادہ سیاح آنے والے چھٹے نمبر کے ملک ترکی نے اب شعبہ صحت کے حوالے سے بھی اہم خدمات فراہم کرنی شروع کر دی ہیں

379701
ترکی ہیلتھ ٹورزم  میں بھی پیش پیش

ترکی ہیلتھ ٹورزم کے شعبے میں عالمی سطح پر پہلے دس ملکوں میں شامل ہونے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
شعبہ سیاحت میں عالمی سطح پر چھٹے نمبر پر ہونے والا ترکی ا ب ہیلتھ ٹورزم کے شعبے میں بھی اہم سطح کی پیش رفت حاصل کر رہا ہے۔
شفا حاصل کرنے کے زیر مقصد ترک ہسپتالوں کو ترجیح دینے والے مریضوں کی تعداد 5 برسوں میں 5 گنا بڑھتے ساڑھے 5 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔
جنگیں لڑی جانے والے علاقوں سے آنے والے مریضوں کی اکثریت ہڈیوں کی شکایت اور دماغی امراض کے علاج معالجہ کی خاطر ترکی آتی ہے، جبکہ دیگر شہروں سے آنے والے سیاحوں کی اکثریت آنکھوں کے آپریشنز سمیت دانت لگوانے جیسی خدمات سے استفادہ کرتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں