فیس بک نے افریقہ میں اپنی شاخ قائم کرلی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں اپنا دفتر قائم کیا ہے جو کہ افریقی ممالک کو بہتر اور بر وقت سہولیات فراہم کرے گا جو کہ افریقہ کی معیشت میں بھی اہم کردار ادا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے

327619
فیس بک نے افریقہ میں اپنی شاخ قائم کرلی

سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک نے جنوبی افریقہ کے شہر جوہانسبرگ میں اپنا دفتر قائم کیا ہے ۔
فیس بک کے مطابق ، یہ دفتر افریقی ممالک کو بہتر اور بر وقت سہولیات فراہم کرے گا جو کہ افریقہ کی معیشت میں بھی اہم کردار ادا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔
فیس بک کی یورپ ،مشرق وسطی اور افریقہ کی نائب ریجنل ڈاریکٹر نکولا منڈیلسن نے بتایا ہے کہ ہمارای یہ نئی شاخ فیس بک کےلیے ایک اہم موڑ رکھتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں