شمسی توانائی سے چلنے والی سائیکل منیسا پہنچ گئی

مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے والے دی سن ٹرپ نامی منصوبےکے تحت شمسی توانائی سے چلنے والی سائیکل سے ترکی کے دورے پر موجود چیک شہری مائیکل پولاک ضلع منیسا کی تحصیل ترُگُت لو پہنچے

326024
شمسی توانائی سے چلنے والی سائیکل منیسا پہنچ گئی

مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے والے دی سن ٹرپ نامی منصوبےکے تحت شمسی توانائی سے چلنے والی سائیکل سے ترکی کے دورے پر موجود چیک شہری مائیکل پولاک ضلع منیسا کی تحصیل ترُگُت لو پہنچے۔
پولاک پیشے کے اعتبار سے کمپیوٹر پروگرامر ہیں جنہوں نے بتایا کہ انہیں اس علاقے میں پہنچنے پر کافی پذایرائی حاصل ہوئی ہے۔
پولاک چار روز کے اندر انطالیہ پہنچنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں