امریکی راکٹ فائر کرنے کے دو منٹ بعد پھٹ گیا ۔

متحدہ امریکہ کی ریاست فلوریڈا سے فائر کیا جانے والا راکٹ فائر کرنے کے دو منٹ بعد پھٹ گیا ۔

323959
 امریکی راکٹ فائر کرنے کے دو منٹ بعد پھٹ گیا ۔

متحدہ امریکہ کی ریاست فلوریڈا سے فائر کیا جانے والا راکٹ فائر کرنے کے دو منٹ بعد پھٹ گیا ۔ اس راکٹ کے ذریعے انٹر نیشنل خلائی اسٹیشن میں موجود عملے کو ضروریات کی اشیاء بھیجی جا رہی تھیں ۔
فی الحال راکٹ کے پھٹنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔فالکن نو کی مدد سے خلائی اسٹیشن میں کارگو چھوڑنے کے بعد وہاں کیے جانے والے تجربات کو دنیا میں لانے کا منصوبہ تیار کیا گیا تھا ۔ ایک سال کے اندر تیسری بار کارگو لے جانے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں