کینیڈا کی فرم کا تیار کردہ ٹیکہ غیر موثر ثابت ہوا

کینیڈین فرم کی طرف سے تیار کدہ ویکسینشین سے کسی قسم کے مثبت نتاِج حاصل نہین کیے جا سکے

311331
کینیڈا کی فرم کا تیار کردہ ٹیکہ غیر موثر ثابت ہوا

ایک کینیڈین فرم کی طرف سے ایبولہ وائرس کے خلاف تیار کردہ ٹیکے کے انسانوں پر تجربات کو روک دیا گیا ہے۔
ٹیکے کے تجربات کرنے والے وفد کا کہنا ہے کہ اب تک حاصل کردہ نتائج سے اس بات کا مشاہدہ ہوا ہے کہ یہ ویکسینیشن ایبولہ وائرس کے خلاف موثر ہے۔
کینیڈا میں تیار کردہ اس ٹیکے کو صحت کی عالمی تنظیم کے تعاون سے سیرا لیون میں مریضوں کو لگایا گیا تھا۔
اس ضمن میں گزشتہ برس ماہ نومبر میں 40 رضاکاروں کو یہ ٹیکہ لگایا گیا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں