پیرس ایئر شو،ترک دفاعی سازو سامان کی نمائش

پیرس کے قریب لے بورگے ہوائی اڈے پر منعقدہ پیرس ائیر شو میں ترک ساختہ ٹی 129 اتاک ہیلی کاپٹر اور انقا نامی ڈرون طیارے کی نمائش کی جا رہی ہے

305421
پیرس ایئر شو،ترک دفاعی سازو سامان کی نمائش

پیرس کے قریب لے بورگے ہوائی اڈے پر منعقدہ پیرس ائیر شو 19 تا 21 جون کے درمیان شوقیہ ہوا بازوں کےلیے اپنے دروازے کھولے گا۔
ترکی کا مقامی طور پر تیار کردہ طیارہ بھی اس نمائش میں متعارف کروایا جا رہا ہے۔
اس نمائش میں ترک ساختہ ٹی 129 اتاک ہیلی کاپٹر اور انقا نامی ڈرون طیارہ شامل ہوگا۔
اتاک کا شمار دنیا کے با صلاحیت اور موثر ترین ہیلی کاپٹروں میں ہوتا ہے جبکہ بغیر انسان کے پرواز کرنے والا طیارہ انقا خراب موسم کے باوجود نگرانی اور فضا میں ساکت رہنے کی قابلیتوں کا مظہر ہے جو کہ خفیہ معلومات کی فراہمی میں بھی اپنا نام رکھتا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں