کمپنی نہیں سنبھلتی تو نوکری چھوڑ دو،ٹویٹر کےافسر اعلی مستعفی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرکے چیف ایگزیکٹو ڈک کوسٹولو نے کمپنی کو خاطر خواہ ترقی دلوانے میں ناکامی پر استعفی دے دیا ہے

302248
کمپنی نہیں سنبھلتی تو نوکری چھوڑ دو،ٹویٹر کےافسر اعلی  مستعفی

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرکے چیف ایگزیکٹو ڈک کوسٹولو اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

خبرکے مطابق کوسٹولو پر کمپنی کی ترقی میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہونے کی وجہ سے کافی دباؤ تھا، تاہم کمپنی کے مطابق ٹویٹر کے شریک بانی جیک ڈورسی یکم جولائی سے قائم مقام چیف ایگزیکٹو کے طور پر چارج سنبھالیں گے اور کسی موزوں امیدوار کے ملنے تک اس عہدے پر فائز رہیں گے۔
ٹویٹر حکام کا مزید کہنا ہے کہ نئے چیف ایگزیکٹو کی تلاش کے لیے بورڈ قائم کردیا گیا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں