جلد کینسر کی دس سیکنڈوں میں تشخیص

متحدہ امریکہ کی ایم آئی ٹی یونیورسٹی کی ڈاکٹر جانان داع دیوران Dağdeviren نے جلد کینسر کی تشخیص کرنے والے ایک آلے کو تیار کرلیا ہے۔ جلد کے کینسر کی تشخیص کرنے والا آلہ ٹیٹو کی طرح جسم پر چپکادیا جاتا ہے ۔ فوربس جریدئے کے مطابق 30 سال سے کم عمر کی 30 سائن

301176
جلد کینسر کی دس سیکنڈوں میں تشخیص

ترک ڈاکٹر نے جلد کے کینسر کا دس سیکنڈ میں پتہ لگانے والے کو تیار کرلیا۔
متحدہ امریکہ کی ایم آئی ٹی یونیورسٹی کی ڈاکٹر جانان داع دیوران Dağdeviren نے جلد کینسر کی تشخیص کرنے والے ایک آلے کو تیار کرلیا ہے۔
جلد کے کینسر کی تشخیص کرنے والا آلہ ٹیٹو کی طرح جسم پر چپکادیا جاتا ہے ۔
فوربس جریدئے کے مطابق 30 سال سے کم عمر کی 30 سائندانوں کی فہرست میں جگہ پانے والی ترک ڈاکٹر دیوران کے اس کام کو میٹریلز جریدئے میں جگہ دی گئی ہے۔
ڈاکٹر دیوران جنہہوں نے اپنے علمی کام کو ایم آئی ٹی یونیورسٹی میں جاری رکھا ہوا ہے میں اناطولیہ نیوز ایجنسی کو اپنے کام کے بارے میں معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ اس آلے کو انسانی جسم پر لگاتے ہی جلد کینسر کے ہونے یا نہ ہونے کا پتہ چلالیا جاتا ہے ۔
اس آے سے بلڈ پریشر اور شریانوں کے بند ہونے یا نہ ہونے کا بھی پتا چلالیا جاتا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں