شعور کو بحال کرنے کا میاب تجربہ

ماساچوسٹس ٹیکنولوجی اور ریکن برین انسٹیٹیوٹ کے سائنسدانوں نے متعدد چوہوں کے سوچنے کے عمل کو روکنے کے لیے دوائی کا استعمال کیا تاہم بعد میں شعور کی واپسی کے لیے الیکٹرک شاک استعمال کیا جس کے نتیجے میں چوہوں کا شعور بحال ہوگیا

296694
شعور کو بحال کرنے کا میاب تجربہ

متحدہ امریکہ اور جاپان کے سائنسدانوں نے شعور کو واپس حاصل کرنے کا چوہوں پر کامیاب تجربہ کیا ہے۔
ماساچوسٹس ٹیکنولوجی اور ریکن برین انسٹیٹیوٹ کے سائنسدانوں نے متعدد چوہوں کے سوچنے کے عمل کو روکنے کے لیے دوائی کا استعمال کیا تاہم بعد میں شعور کی واپسی کے لیے الیکٹرک شاک استعمال کیا جس کے نتیجے میں چوہوں کا شعور بحال ہوگیا۔
بلیو شعاوں کی وجہ سے برین کی سیلز نے دوبارہ سے کام کرنا شروع کردیا اور روک جانے والے سوش کے عمل نے دوبارہ سے کام کرنا شروع کردیا۔
تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ اس شاک سے ماضی کی یادیں د ماغ سے مٹتی ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں