تیز چہل قدمی دل کی صحت کےلیے بہتر ہے

جرمنی میں کی گئی ایک تحقیق میں کہا گیا ہےکہ تیز رفتار چہل قدمی کا اصل نتیجہ حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ایک گھنٹے میں تقریباﹰ ساڑھے چار سے چھ کلو میٹر تک کا فاصلہ طے کیا جائے

289742
تیز چہل قدمی دل کی صحت کےلیے بہتر ہے

تیزرفتار چہل قدمی صحت کے لیے انتہائی فائدہ مند ہے اس سے دماغ چست اور جسم توانا رہتا ہے۔
جرمنی میں کی گئی ایک تحقیق میں کہا گیا ہےکہ تیز رفتار چہل قدمی کا اصل نتیجہ حاصل کرنے کے لئے ضروری ہے کہ ایک گھنٹے میں تقریباﹰ ساڑھے چار سے چھ کلو میٹر تک کا فاصلہ طے کیا جائے۔
شام کے اوقات میں صرف آدھے گھنٹے کی تیز رفتارچہل قدمی طویل عرصے تک صحت مند زندگی کی ضمانت ہے اس سے کارڈیو ویسکیولر سسٹم نہ صرف مضبوط ہوتا ہے بلکہ یہ پھیپھڑوں کی صلاحیت بڑھانے اور خون میں چکنائی کی سطح کم کرنے میں بھی نہایت اہم کردار ادا کرتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں