گرمیوں میں آم کا استعمال خوب کریں

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ آم میں موجود قدرتی اجزا دل کے امراض ، سرطان اور جلدی بیماریوں سے حفاظت کا نہایت موثر ذریعہ ہیں

289338
گرمیوں میں آم کا استعمال خوب کریں

پھلوں کا بادشاہ آ م صرف اپنے ذائقے کی بدولت ہی بہترین قرار نہیں دیا جاتا بلکہ صحت کے حوالے سے بھی آم کے بے شمار فوائد ہیں۔
طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ آم میں موجود قدرتی اجزا دل کے امراض ، سرطان اور جلدی بیماریوں سے حفاظت کا نہایت موثر ذریعہ ہیں جبکہ اس میں موجود فولاد جلد کی تروتازگی اور دلکشی میں اضافے کا باعث بنتا ہے جبکہ پوٹاشیم کی بڑی تعداد بلڈ پریشر کنٹرول کرتی ہے ۔
ماہرین کے مطابق گردے کی پتھری سے حفاظت کے لئے بھی آم کا زائد استعمال نہایت مفید ثابت ہوتا ہے


ٹیگز:

متعللقہ خبریں