قوت گویائی سے محروم افراد کےلیے آن لائن رابطہ مرکزکا قیام

وزارت صحت نے قوت گویائی و سماعت سے محروم افراد کی دیکھ بھال اور انہیں بہتر خدمت فراہم کرنے کےلیے رابطہ مراکز قائم کیے ہیں

276019
 قوت گویائی سے محروم افراد کےلیے آن لائن رابطہ مرکزکا قیام

وزارت صحت نے قوت گویائی و سماعت سے محروم افراد کی دیکھ بھال اور انہیں بہتر خدمت فراہم کرنے کےلیے رابطہ مراکز قائم کیے ہیں۔
ترک وزارت صحت نے دنیا میں پہلی بار اس طرح کی فلاحی خدمت کا مرکز قائم کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔
اس مرکز کے ذریعے اب قوت گویائی و سماعت سے محروم افراد طبی مراکز سے رابطہ رکھتے ہوئے اپنی تکالیف آئن لائن بتانے کے اہل ہونگے۔
یہ نیا نظام جون کے مہینے سے پورے ملک میں قائم کر دیا جائے گا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں