کمپیوٹر کی بورڈ چیمپیئن شپ میں ترکی کی اول پوزیشن

ترکی میں منعقدہ تیرہویں عالمی انٹر نیٹ کی بورڈ چیمپیئن شپ میں ترک گروپ نے ٹیموں کی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے

272763
کمپیوٹر کی بورڈ چیمپیئن شپ میں ترکی کی اول پوزیشن

ترکی میں منعقدہ تیرہویں عالمی انٹر نیٹ کی بورڈ چیمپیئن شپ میں ترک گروپ نے ٹیموں کی فہرست میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے۔
اقوام متحدہ سے متعلقہ عالمی انفارمیشن فیڈریشن کے ترکی کے نمائندہ دفتر کی طرف سے منعقدہ اس مقابلے میں ترکی کو بارہ، اٹلی کو چار ،پولینڈ اور امریکہ کو دو ، جبکہ جمہوریہ چیک ،ہنگری ،سلوواکیہ اور جاپان کو ایک ایک تمغہ حاصل ہوا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں