استنبول،عالمی دفاعی صنعتی نمائش

اس نمائش کی افتتاحی تقریب میں صدر جب طیب ایردوان شرکت کریں گے جس میں دفاعی صنعت اور اس سے و بستہ تمام شعبوں کی مصنوعات پیش کی جا رہی ہیں

261722
استنبول،عالمی دفاعی صنعتی نمائش

عالمی دفاعی نمائش سن 2015 کا انعقاد استنبول میں ہو رہا ہے۔
نمائش کی افتتاحی تقریب میں صدر جب طیب ایردوان شرکت کریں گے جس میں دفاعی صنعت اور اس سے و بستہ تمام شعبوں کی مصنوعات پیش کی جا رہی ہیں۔
اس نمائش کا مقصد شریک ممالک کے درمیان دفاعی اور دوستانہ تعلقات کو فروغ دینا ہے۔
اس نمائش کو دنیا کی پانچویں بڑی دفاع نمائش کا عنوان بھی حاصل ہے۔
یہ نمائش 8 مئی تک جاری رہے گی ۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں