آذری نوجوانوں کا آرمینیوں کے خلاف رد عمل

باکو میں 5 ہزار کے قریب طالب علموں نے فتح چناق قلعے کی صد سالہ یاد کے موقع پر ٹویٹر کے ذریعے نسل کشی کی من گھڑت کہانیوں کے خلاف رد عمل کا مظاہرہ کیا

249482
آذری نوجوانوں کا آرمینیوں کے خلاف رد عمل

آذری نوجوانوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر کے ذریعے نسل کشی کے جھوٹ کے خلاف تاریخی حقائق پر زور دیا۔
باکو میں 5 ہزار کے قریب طالب علموں نے فتح چناق قلعے کی صد سالہ یاد کے موقع پر ٹویٹر کے ذریعے نسل کشی کی من گھڑت کہانیوں کے خلاف رد عمل کا مظاہرہ کیا۔
انہوں نے انگریزی، آذری اور روسی زبان میں ٹویٹر پیغامات کو گیلی پولی 100 اور چناق قلعے 100 کے ٹیگز لگاتے ہوئے انٹرنیٹ پر دنیا بھر کو اپنا پیغام پہنچانے کی سعی کی۔
ادھر آرمینی ڈیاسپورا نے نام نہاد دعووں کے ساتھ تاریخی حقائق کو مسخ کرنے کی کوشش کی۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں