تھری ڈی پرنٹر سے ہر چیز منٹوں میں تیار

مین ہٹن میں منعقدہ نمائش میں تھری ڈی پرنٹرز سے تیار کردہ کھلونوں سے لیکر آلات موسیقی تک، ڈیکوریشن پیس سے لیکر ریسنگ سائیکل؛ تک، گھریلو آلات سے لیکر ملبوسات تک وسیع پیمانے کی مصنوعات کو ٹیکنالوجی کے شوقین افراد کے لیے رکھا گیا ہے۔

240072
تھری ڈی پرنٹر سے  ہر چیز منٹوں میں تیار

امریکہ کے نیو یارک شہر میں منعقدہ "تھری ڈی پرنٹر نمائش" کو زائرین کے لیے کھول دیا گیا ہے۔
مین ہٹن میں منعقدہ نمائش میں تھری ڈی پرنٹرز سے تیار کردہ کھلونوں سے لیکر آلات موسیقی تک، ڈیکوریشن پیس سے لیکر ریسنگ سائیکل؛ تک، گھریلو آلات سے لیکر ملبوسات تک وسیع پیمانے کی مصنوعات کو ٹیکنالوجی کے شوقین افراد کے لیے رکھا گیا ہے۔
ایک فرم کی جانب سے زائرین کی تھری ڈی تصاویر کو بناتے ہوئے اس کو کسی ماڈل کی شکل میں پیش کرنا زائرین کی گہری دلچسپی کا حامل ہے۔
نمائش میں ایک گاڑی پر کوٹنگ کا عمل بھی توجہ مرکز ہے۔ اس عمل میں کار کی باڈی پر میٹل کی کوٹنگ کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔
اس نمائش کے دائرہ عمل میں منعقدہ ایک فیشن شو میں استعمال کردہ ملبوسات کو بھی تھری ڈی ٹیکنالوجی سے تیار کیا گیا ہے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں