تھری ڈائمنشنل پرنٹنگ کا استعمال وقت کی ضرورت ہے:ایشیک

وزیر صنعت و سائنس و ٹیکنالوجی فکری ایشیک نے کہا ہے کہ تھری ڈائمینشنل پرنٹنگ پر مبنی ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو حکومت مراعات فراہم کرے گی

236483
تھری ڈائمنشنل پرنٹنگ کا استعمال  وقت کی ضرورت ہے:ایشیک

تھری ڈائمینشنل پرنٹنگ پر مبنی ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری کرنے والوں کو حکومت مراعات فراہم کرے گی ۔
اس بات کا اعلان وزیر صنعت و سائنس و ٹیکنالوجی فکری ایشیک نے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ تھری ڈائمینشنل پرنٹنگ کے ذریعے پیداواری مدت میں کمی اور بچت لائی جا سکتی ہے۔
انہون نے بتایا کہ اس ٹیکنالوجی کا استعمال طبی اور دفاعی صنعتوں میں بھی کیا جا سکتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں