جاپان: وہیل مچھلی کے شکار میں کمی کا فیصلہ

جاپان نے شدید اعتراضات کے بعد سائنسی تحقیقی کی خاطر وہیل مچھلیوں کے شکار پر کوٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے

235582
جاپان: وہیل مچھلی کے شکار میں کمی کا فیصلہ

جاپان نے شدید اعتراضات کے بعد سائنسی تحقیقی کی خاطر وہیل مچھلیوں کے شکار پر کوٹہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
اس فیصلے کے مطابق اب جاپان 1035 وہیل مچھیلوں کے بجائے صرف 333 شکار کر سکے گا۔
دی ہیگ کی عالمی عدالت میں جاپان کے خلاف آسٹریلیا کے دائر مقدمے کو حق بجانب قرار دیتےہوئے عدالت نے جاپانی ماہی گیروں کو انٹارکٹیکا میں وہیل مچھلیوں کے شکار سے منع فرمایا ہے ۔
واضح رہے کہ وہیل مچھلیوں کے شکار کے موسم میں جنوبی قطب میں ہر سال ماہی گیروں کا جمگھٹا لگا رہتا ہے جنہیں ماحول دوست رضاکاروں کی تنقید بھی مول لینا پڑتی ہے۔
جاپان کے علاوہ ناروے اور آئس لینڈ بھی وہیل مچھلی کے شکار میں پیش پیش ہیں۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں