ویٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسجنگ ذریعہ

خبر رسانی کے ایک اہم عنصر کی حیثیت حاصل کرنے والے ایٹس ایپ کے ذریعے یومیہ تیس ارب میسج بھیجے جاتے ہیں

287882
ویٹس ایپ  دنیا کا مقبول ترین میسجنگ ذریعہ

وٹس ایپ نے ایس ایم ایس کو پیچھے چھوڑنا شروع کر دیا ہے۔
آن لائن میسیجنگ سروس وٹس ایپ ریکارڈ کے بعد ریکارڈ بناتی چلی جا رہی ہے۔
خبر رسانی کے ایک اہم عنصر کی حیثیت حاصل کرنے والے ایٹس ایپ کے ذریعے یومیہ تیس ارب میسج بھیجے جاتے ہیں۔
اس ایپلیکشن کو دنیا بھر میں کروڑوں کی تعداد میں لوگ استعمال کرتے ہیں۔
برطانوی ریسرچ فرم پورٹیو کی طرف سے کروائے ایک سروے کے مطابق ویٹس ایپ نے عالمی سطح پر یومیہ 20 ارب شارٹ میسجز کے حامل جی ایس ایم آپریٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔
دوسری جانب پورٹیو کے ریسرچ اعداد و شمار کے مطابق سن 2014 کے اختتام تک وٹس ایپ کے ذریعے مجموعی طور پر سات ٹرلین میسج بھیجے گئے تھے۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں