نیم کے پتے خسرے اور کیل مہاسے کا بہترین علاج

چینی ماہرین کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق نیم کے تازہ پتے کھانے سے چیچک ،خسرہ،اور کیل مہاسوں کا علاج ممکن ہے

263634
نیم کے پتے خسرے اور کیل مہاسے کا بہترین علاج

چینی ماہرین کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق نیم کے تازہ پتے کھانے سے چیچک ،خسرہ،اور کیل مہاسوں کا علاج ممکن ہے۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ نیم کے درخت پر اگنے والے چھوٹےپتے چیچک کے ساتھ ساتھ خسرہ اور کیل مہاسوں کیلئے بھی فائدہ مند ہیں ۔
ماہرین کے مطابق نیم کے پتوں میں ایسے قدرتی اجزا پائے جا تے ہیں جو جسم کے اندر داخل ہو کر خون اور جگر کو صاف کرنے کے ساتھ خارش اور کھجلی کو بھی ختم کر تے ہیں ۔
نیم کے پتے ذائقے میں انتہائی تلخ ہوتے ہیں جنھیں کھانا مشکل ہے لیکن ان کے انسانی صحت کے لئے فوائد لاتعداد ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں