گردوں کی بیماری سے بچاو کا عالمی دن

پاکستان میں ایک سروے کےمطابق ہر دسواں شخص گردوں کی بیماری کا شکار ہے ۔گردوں کےمرض کی اہم وجوہات میں شوگر ، بلڈ پریشراوردرد کی ادویات کااستعمال شامل ہے

260307
گردوں کی بیماری سے بچاو کا عالمی دن

دنیامیں گردےکی بیماریوں سےبچاؤکا شعور اجاگرکرنےکادن منانے کا سلسلہ توتقریباً25سال سےجاری ہےمگرپاکستان کےسب سےبڑے صوبےپنجاب میں حالت یہ ہےکہ صرف ایک اسپتال میں نیفرولوجسٹ موجود ہیں، جبکہ ڈائیلاسزکی سہولت بھی نا ہونے کےبرابرہے۔
گردوں کا کام خون کی صفائی اور زہریلےفاسد مادوں کاجسم سےاخراج ہے ۔
پاکستان میں ایک سروے کےمطابق ہر دسواں شخص گردوں کی بیماری کا شکار ہے ۔گردوں کےمرض کی اہم وجوہات میں شوگر ، بلڈ پریشراوردرد کی ادویات کااستعمال شامل ہے
۔طبی ماہرین کا کہنا ہےکہ گردے کےمریضوں کو زندہ رہنے کے لیے طویل عرصے تک ہفتے میں دوبارڈائلائسز کرانا پڑتا ہے۔
حکومت اس طرف توجہ دےتو غریب مریضوں کیلئےزندگی کی امید برقرار رکھی جا سکتی ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں