ایتھوپیا میں ابتدائی دور کے انسان کے جبڑے کی ہڈی برآمد

اس ہڈی سے پتہ چلا ہے کہ اس انسان کا تعلق 2.8 ملین سال قبل سے ہے ۔ اس سے قبل انسان کے چار لکاھ سال قبل سے تعلق رکھنے کا اندازہ لگایا گیا تھا۔ برآمد ہونے والی جبڑے کی ہڈی انسان کے کائنات میں موجو د ہو نے کے بارے میں معلومات بھی فراہم کرتی ہے

249416
ایتھوپیا میں ابتدائی دور کے انسان کے جبڑے کی ہڈی برآمد

ایتھوپیا میں ابتدائی دور کے انسان کے جبڑے کی ہڈی برآمد ہوئی ہے۔
اس ہڈی سے پتہ چلا ہے کہ اس انسان کا تعلق 2.8 ملین سال قبل سے ہے ۔
اس سے قبل انسان کے چار لکاھ سال قبل سے تعلق رکھنے کا اندازہ لگایا گیا تھا ۔
برآمد ہونے والی جبڑے کی ہڈی انسان کے کائنات میں موجو د ہو نے کے بارے میں معلومات بھی فراہم کرتی ہے۔
اس ہڈی کا جائزہ لینے سائنسدانوں کے مطابق ابتدائی انسان کے درختوں پر زندگی بسر کرنے سے کنارا کشی کرتے ہوئے زمین پر بسر کر نے کی وجہ موسم میں تبدیلی ہے۔
موسم میں تبدیلی خشک سالی کا باعث بنی ا ور علاقے میں جنگلات ختم ہو کر رہ گئے۔
دنیا کے قدیم ترین انسان کا فوصل سن 1974 میں ایتھوپیا ہی سے برآمد ہوا تھا۔

 


ٹیگز:

متعللقہ خبریں