چھاتی کے سرطان میں اضافے کو روکنا ممکن ہو سکتا ہے:پولش ڈاکٹرز

پولینڈ کی روکلاو یونیورسٹی کے شعبہ طب کے محققین نے پستان کے سرطان کے خلیوں میں اضافے کو روکنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے

249121
چھاتی کے سرطان میں اضافے کو روکنا ممکن ہو سکتا ہے:پولش ڈاکٹرز

پولینڈ کی روکلاو یونیورسٹی کے شعبہ طب کے محققین نے پستان کے سرطان کے خلیوں میں اضافے کو روکنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے ۔
واضح رہے کہ خواتین میں چھاتی کے سرطان کی اصل وجہ پرولاکٹین نامی ہارمون کے بڑھنے سے پیدا ہوتی ہے۔
لہذا یہ نئی تحقیق اس ہارمون کو بڑھنے سے روکنے میں مدد گار ثابت ہو رہی ہے ۔
محقیقین کا کہنا ہے کہ اس نئی تحقیق پر فی الحال عمل درآمد شروع نہیں کیا گیا ہے کیونکہ بعض مراحل ابھی طے کرنا باقی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں