روزانہ چار کپ چائے بلڈ پریشر کو دور بھگائے

ایک فرانسیسی تحقیق کے مطابق چائے نہ پینے والوں کے مقابلے میں روزانہ 4 کپ یا اس سے زائد چائے یا کافی استعمال کرنے والوں کا بلڈ پریشر کم رہتا ہے

247678
روزانہ چار کپ چائے بلڈ پریشر کو دور بھگائے

روزانہ 4 کپ چائے یا کافی پینے سے بلڈ پریشرکم ہو جاتا ہے ۔
ایک فرانسیسی تحقیق کے مطابق چائے نہ پینے والوں کے مقابلے میں روزانہ 4 کپ یا اس سے زائد چائے یا کافی استعمال کرنے والوں کا بلڈ پریشر کم رہتا ہے۔
تحقیق سے پتہ چلا ہے زیادہ چائے پینے سے بلڈ پریشرکم،نبض کی رفتار اور دل کی دھڑکن سست رہتی ہے۔ کافی کے زیادہ استعمال سے بلڈ پریشرنارمل سے کچھ زیادہ جب کہ کافی استعمال نہ کرنے والوں میں ہائی بلڈ پریشر کی شکایات زیادہ دیکھنے میں آئی ہے۔
سائنسدانوں کا کہنا ہے ممکن ہے چائے اور کافی میں موجود فلیونائڈزاور ویسو ریلیکسنگ کمپاوٴنڈز خون کی شریانوں پر اثراندازہو کر اُنہیں سست کر دیتے ہیں اور بلڈ پریشر کم ہو جاتا ہے


ٹیگز:

متعللقہ خبریں