ترک ڈراون طیارہ تمام تجرباتی پروازوں میں کامیاب رہا

51 کلو گرام کے کیمرے کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قارایل نے اس تجربے کے بعد ترک مسلح افواج کے سازو سامان میں شامل ہونے کے لیے تیار ہونے کا ثبوت پیش کر دیا ہے

245932
ترک ڈراون طیارہ تمام تجرباتی پروازوں میں کامیاب رہا

حربہ ڈراؤن طیارہ قارایل استعمال کے لیے تیار ہے۔
ترکی کو بلا پائلٹ کے طیاروں کی لیگ میں نمایاں حیثیت دلانے میں معاون ثابت ہونے والے قارایل نے فائدہ مند کارگو کے ہمراہ تجرباتی پرواز کو کامیابی سے مکمل کر لیا ہے۔
51 کلو گرام کے کیمرے کے ساتھ شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے قارایل نے اس تجربے کے بعد ترک مسلح افواج کے سازو سامان میں شامل ہونے کے لیے تیار ہونے کا ثبوت پیش کر دیا ہے۔
ویسٹل دفاعی صنعت کی طرف سے مکمل طور پر مقامی وسائل کے ساتھ تیار کیے جانے والے اس ڈراؤن طیارے کے ذریعے علاقوں کی فضا سے نگرانی کی جائیگی۔
قارایل 22 ہزار 500 فیٹ کی بلندی پر 70 کلو گرام کے سامان کے ساتھ 20 گھنٹوں تک پرواز کی صلاحیت رکھتا ہے۔

 



ٹیگز:

متعللقہ خبریں