استنبول میں تین منزلہ ٹیوب تعمیر کرنےکا منصوبہ

استنبول میں تین منزلہ سرنگ تعمیرکی جائے گی جس میں سے میٹرو اور گاڑیوں کی آمدورفت ہوگی

240378
استنبول میں تین منزلہ ٹیوب تعمیر کرنےکا  منصوبہ

استنبول میں تین منزلہ سرنگ تعمیرکی جائے گی جس میں سے میٹرو اور گاڑیوں کی آمدورفت ہوگی ۔
اس منصوبے کا اعلان وزیر اعظم احمد داود اولو نے کیا ۔
وزیر اعظم نے تایا کہ یہ منصوبہ تحفظ ماحول کو مد نظر رکھ کر تیار کیا گیا جو کہ استنبول کی تاریخی و ثقافتی بنیادوں کو نقصان پہنچانے سے پاک ہوگا جس کی تکمیل سے استنبول کے شہری ٹریفک کی پریشانیوں سے کافی حد تک نجات حاصل کرلیں گے۔
یہ منصوبہ پانچ سالہ عرصے میں مکمل کیا جائے گا جس پر 3٫5 بلین ڈالر لاگت آئے گی ۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں