طویل العمری کا راز کچے انڈوں میں ہے: ایما مورانو

اٹلی کی رہائشی 115 سالہ خاتون ایما مورا نو دنیا کی پانچویں اور یورپ کی معمر ترین خاتون ہیں ان کا مشورہ ہے کہ اگر آپ کو بھی صحت مند اور چاق و چوبند رہنا ہے تو دن میں تین مرتبہ کچے انڈے کھائیں

220834
طویل العمری کا راز کچے انڈوں میں ہے: ایما مورانو

اٹلی کی رہائشی 115 سالہ خاتون ایما مورا نو دنیا کی پانچویں اور یورپ کی معمر ترین خاتون ہیں ان کا مشورہ ہے کہ اگر آپ کو بھی صحت مند اور چاق و چوبند رہنا ہے تو دن میں تین مرتبہ کچے انڈے کھائیں اور م چاق و چوبند رہیں۔
ایما کی صحت کا راز کچے انڈوں میں چھپا ہے جو کئی برسوں سے دن میں تین مرتبہ کچے انڈے کھارہی ہیں۔
اندازے کے مطابق ایما اب تک ایک لاکھ انڈے کھا چکی ہیں۔ سن 1938 میں شوہر سے علیحدگی کے بعد 77 سال سے تنہا زندگی گزار نے والی ایما اپنے بیشتر کام خود انجام دیتی ہیں۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں