موبائل فون کے صارفین کی تعداد چھ ارب ہو گئی

ایک اندازے کے مطابق مجموعی عالمی آبادی میں سے چھ ارب انسان موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں جن میں سے پانچ ارب کا تعلق ترقی پذیر ممالک سے ہے

211664
موبائل فون کے صارفین کی تعداد چھ ارب  ہو گئی

ایک اندازے کے مطابق مجموعی عالمی آبادی میں سے چھ ارب انسان موبائل فون کا استعمال کرتے ہیں جن میں سے پانچ ارب کا تعلق ترقی پذیر ممالک سے ہے۔
عالمی بینک کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دنیا کی آبادی کے تین چوتھائی حصے کو موبائل فون تک رسائی حاصل ہے۔


رپورٹ کے مطابق سن دو ہزار میں ایک ارب انسانوں کو یہ سہولت دستیاب تھی جبکہ موبائل فون کے استعمال کا رجحان ترقی پذیر ممالک میں بہت تیزی کے ساتھ پروان چڑھ رہا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں