خیبر پختون خواہ : خشک سردی متعدد بیماریوں کا سبب بن گئی

خشک سردی کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں گلے، سینے، سردرد اور کھانسی کی بیماریوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے

207663
خیبر پختون خواہ : خشک سردی متعدد بیماریوں کا سبب بن گئی

خشک سردی کی وجہ سے خیبر پختونخوا میں گلے، سینے، سردرد اور کھانسی کی بیماریوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے ۔
طبی ماہرین کے مطابق خشک سردی کی وجہ سے گلے اور سینے کی تکلیف ، سردرد اور کھانسی کی شکایات میں اضافہ ہو رہا ہےخصوصا بچے موسمی امراض سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔
ماہرین کے مطابق نزلہ، زکام اور کھانسی کے جراثیم ایک شخص سے دوسرے میں آسانی سے منتقل ہوتے ہیں جس کی وجہ سے اس بیماری کی شرح تیزی سے بڑھ رہی ہے۔
ماہرین کے مطابق لباس اور خوراک میں احتیاط برتنے سے موسمی امراض سے بچا جاسکتا ہے۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں