دو نئے سیاروں کی دریافت کا شبہ

نظام شمسی میں 2 نئے سیاروں کی دریافت کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے

191549
دو نئے سیاروں کی دریافت کا شبہ

نظام شمسی میں 2 نئے سیاروں کی دریافت کا شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
اسپین اور برطانیہ کے سائنس دانوں نے پلوٹو سے دور دنیا سے زیادہ بڑے 2 نئے سیاروں کی دریافت سے متعلق اشارے حاصل کئے ہیں۔
آسٹریلیا کے سائنس دانوں نے بھی کہا ہے کہ گذشتہ سال ہمیں کہکشاں سے آنے والی طاقتور ریڈیائی لہریں موصول ہوئی ہیں
نظام شمسی میں 8 سیارے موجود ہیں اور نظام کا سب سے آخری سیارہ نیپچون ہے۔
اصل میں سال 2006 تک نظام شمسی میں سورج سے سب سے زیادہ دور سیارہ پلوٹو تھا لیکن چھوٹے حجم کی وجہ سے اسے سیارے کی کیٹیگری سے خارج کر دیا گیا تھا۔


ٹیگز:

متعللقہ خبریں